سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپنجگور بالگتر ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ

پنجگور بالگتر ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح پنجگور کے علاقے بالگتر چیری گڈگی میں نامعلوم مسلح افراد نے خود کار ہتھیاروں سے ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ، اس حملے میں ایف سی کو جانی و مالی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز