کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مری کیمپ نیوکاہان کوئٹہ کے رہائشی 5سال سے جبری طور اغوا محمد فاروق مری اور4سال سے جبری طور اغوا شدہ شمبوخان مری گزشتہ شام کو سبی سے رہا ہوکر رات کو اپنے گھرکوئٹہ پہنچ گئے ہیں، جن کو پاکستانی فوج اور اس کے خفیہ اداروں نے 2013 کو جبری طور پر اغوا کیا تھا ۔