سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںخاران کے رہائشی محمد حسن کے فیملی کی اپیل

خاران کے رہائشی محمد حسن کے فیملی کی اپیل

خاران(ہمگام نیوز) خاران سے تعلق رکھنے والے محمد حسن کو 10 اگست 2014 کو قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں سمت قابض فوج کے اہلکاروں نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران سے محمد شاہ کے ساتھ آغوا کیا تھا جو تاحال بازیاب نہ ہو سکا۔

محمد حسن کی فیملی نے تمام مکتبہ فکر کے لوگوں بلخصوص انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ محمد حسن کے بازیابی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

محمد حسن کا خاندان سالوں سے بہت تکلیف برداشت کر رہا ہے لہذا اپبے درد کو کم کرنے کے لیے انھوں نے تمام خفیہ اداروں کے اہلکاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ محمد حسن کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بازیاب کریں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز