چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںپروم کا رہائشی علی جان نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کے ہاتھوں اغواء،...

پروم کا رہائشی علی جان نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کے ہاتھوں اغواء، بلیدہ سے گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

پروم (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز گواش پروم کے رہائشی علی جان ولد محمد کریم کو پروم کے ہی علاقے بسد سے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے بزور بندوق اغوا کرلیا جس کے بعد اگلے روز اس کی گولیوں سے چھلنی لاش بلیدہ سے برآمد ہوگئی۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق اب تک اس واقعے کے حوالے سے کوئی تفصیلات، اغواء اور پھر قتل کی وجوہات سامنے نہ آسکیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز