کیچ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام نے کیچ مند میں موجود دو مختلف چوکیوں پر حملے کی ذمہداری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج مند کے علاقے گوک میں فوجی چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیار سے حملہ کیا، حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ۔
ترجمان نے مزید کہا کہ سات اپریل کو مند گوک میں رودان کی پہاڈی پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر ایک ہی دن دو حملے کیے جن میں اسنائپر رائفل سے دو فوجی اہلکار کو ہلاک کیا۔


