دوشنبه, جون 9, 2025
Homeخبریںپنجگور ٹریفک حادثہ تین افراد جانبحق، بچوں سمیت 6 افراد زخمی

پنجگور ٹریفک حادثہ تین افراد جانبحق، بچوں سمیت 6 افراد زخمی

پنجگور(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور میں پیش آنے والے روڈ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے تین افراد جانبحق بچوں سمیت 6 افراد زخمی، جانبحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق پنجگور کے علاقے تسپ سے بتایا جارہا ہے، ذرائع کے مطابق حادثہ ناگ اور پتک کے درمیان پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق ہلاک و زخمی ہونے والے افراد کے بارے میں مزید معلومات نہ مل سکیں اسی وجہ سے اب تک مرنے والے اور زخمیوں کی شناخت کی تفصیلات نہ پہنچ سکیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز