جمعه, اپریل 4, 2025
Homeخبریںکیچ میں دو فوجی اہلکار ہلاک کیے: بی ایل ایف

کیچ میں دو فوجی اہلکار ہلاک کیے: بی ایل ایف

کیچ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام نے پاکستانی مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں دو فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام نے مند میں فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوے کہا کہ جمعہ کی شام مند کے علاقے دو کوپ میں ہمارے سرمچاروں نے دو فوجی اہلکاروں کو اسنائیپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ قابض پاکستانی فوج پر بلوچستان کی آزادی تک حملے جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز