سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر...

بی ایل ایف نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ تمپ میں آزیان کے علاقے زیارت کور میں قابض ریاستی فورسز کے قافلے میں ایک گاڈی کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا ،جس سے گاڈی تباہ اور اس میں سوار تمام اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ۔مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز