سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںحب: ہندو زائرین کی بس حادثے کا شکار، 20افراد ذخمی

حب: ہندو زائرین کی بس حادثے کا شکار، 20افراد ذخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) حب کے علاقے میں ہندو زائرین کی بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت20افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو حب کے علاقے آر سی دی ہائی وے پر گڈانی موڑ کے قریب تھرپارکر سے ہنگلاج ماتامندر جانے والی ہندد زائرین کی بس تیز رفتاری کے باعث الٹنے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت20زائرین زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر جام غلام قادر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز