سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںزمیندار کی شکایت پر سندھ کے سینئیر اور بزرگ قوم پرست رہنما...

زمیندار کی شکایت پر سندھ کے سینئیر اور بزرگ قوم پرست رہنما پولیس کے ہاتھوں گرفتار

 

سندھ(ہمگام نیوز) سندھ کے سینئر و قوم پرست رہنماء استاد محمد رہموں گھروں سے بے دخل غریب ہاریوں کی مدد کے الزام میں پولیس کے ہاتھوں گرفتار۔

گزشتہ روز قوم پرست بزرگ رہنماء استاد محمد رہمون کو کڑیو گھنور پولیس نے گرفتار کرکے لاک آپ میں بند کردیا۔ پولیس کے مطابق علاقے کے زمیندار کی شکایت اور ان کے خلاف مقدمہ میں استاد محمد رہموں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز