Homeخبریںپنجگور کا رہائشی معروف تاجر بیسمہ میں قتل 

پنجگور کا رہائشی معروف تاجر بیسمہ میں قتل 

پنجگور( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خدابادان سے تعلق رکھنے والے معروف تاجر حاجی سمیع اللہ بلوچ واشک کے علاقہ بیسمہ میں مسلح افراد کی فائرنگ میں ھلاک ہوگئے ۔

تاہم واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز