سه شنبه, دسمبر 24, 2024
Homeخبریںگذشتہ ہفتے مغربی مقبوضہ بلوچستان میں سڑکوں پر موت کا رقص، 12...

گذشتہ ہفتے مغربی مقبوضہ بلوچستان میں سڑکوں پر موت کا رقص، 12 افراد حادثات میں جاں بحق 20 سے زائد زخمی

 

زاھدان(ہمگام نیوز) ایرانی مقبوضہ بلوچستان کی سڑکوں پر گذشستہ ہفتے موت کا رقص، ٹریفک حادثات میں 12 لوگوں کی جان گئی جن میں 20 افراد زخمی بھی ہوگئے۔

 

تفصیلات کے مطابق غیر معیاری سڑکوں پر گذشستہ ہفتے کے دوران 32 افراد جانبحق و زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق انتباہی نشانات کی عدم دستیابی کی وجہ سے گذشتہ ہفتے بلوچستان میں ہونے والے 12 ٹریفک حادثات میں 12 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں ـجن میں کئی شدید زخمی بھی شامل ہیں۔

بلوچستان میں مناسب انفراسٹرکچر کی کمی اور بلوچستان میں سڑکوں کی تباہ حالی پر سرکار کی جانب عدم توجہی سے ہر سال سینکڑوں افراد جانبحق ہوجاتے ہیں اور ابھی تک حکام کی جانب سے ان سڑکوں کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز