پوری افغان ملت بدنما دشمن پنجابی پاکستان کے خلاف اٹھ کھڑے ہوکر ان کو دندان شکن جواب دے: مارشل رشید دوستم
کابل (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ ڈیسک رپورٹ کی افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے موجودہ فوجی سربراہ نے پاکستان کے ہوش اڑادینے والا اعلان کردیا جس سے راولپنڈی کے جرنیلوں کی نیند اڑ جائیگی۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان فوج کے نومنتخب سربراہ مارشل رشید دوستم نے اپنے قوم کے ہرفرد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پوری افغان قوم چائیے وہ پشتون ہے، تاجک ہے، ہزارہ ہے، شمالی ہے یا جنوبی ، ہم سب نے مل کر اس بد نما دشمن یعنی پنجابی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں اور انہیں دندان شکن جواب دیں۔
مارشل رشید دوستم نے افغانستان کے لوگوں سے کہا کہ ڈیورنڈ لائن سے اس طرف پشاور سے اسلام آباد تک پورہ علاقہ افغانستان کی سرزمین ہے ہم پاکستان کی قبضے سے سوچ رہے ہیں آئیے ہم اپنی بقا کے لیے اٹھ کھڑے ہوں ہر روز کے مرنے سے بہتر ہے دشمن سے سرزمین کے لیے ایک ہی دن لڑ مریں۔