سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکیچ : تمپ دازن میں ایک بلوچ نوجوان قابض فوج کے ہاتھوں...

کیچ : تمپ دازن میں ایک بلوچ نوجوان قابض فوج کے ہاتھوں اغوا

تمپ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج صبح قابض پاکستانی فوج نے مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت کے نواحی علاقے تمپ دازن سے ایک گھر پر جارحیت کرتے ہوئے ایک بلوچ نوجوان کو اغوا کرنے کے بعد اپنے ٹارچر سیل میں منتقل کردیا۔

آج صبح تمپ کے علاقے دازن میں قابض فوج نے ایک گھر پر جارحیت کرتے ہوئے ایک بلوچ کو اغوا کیا ، اغوا ہونے والے کا نام مناب ولد علی بتایا جارہا ہے۔ نوجوان کو اغوا کر نے کے بعد تمپ آرمی کیمپ منتقل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز