چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںکراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عطاالرحمٰن مینگل کا بیٹا زخمی

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عطاالرحمٰن مینگل کا بیٹا زخمی

کراچی(ہمگام نیوز) کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عطالرحمان مینگل کا بیٹا مطیع الرحمان زخمی، مطیع الرحمن سابقہ مشیر وزیراعلی نصیر مینگل کا پوتا اور شفیق مینگل کا بھتیجا ہے۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈفینس ہاوسنگ اتھارٹی میں فائرنگ سے عطاالرحمن مینگل کا بیٹا اور بھانجا زخمی جنھیں زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز