چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںایک ماہ میں پاکستان کوفوجی سازوسامان کی فروخت یقینی بنائیں گے:امریکی

ایک ماہ میں پاکستان کوفوجی سازوسامان کی فروخت یقینی بنائیں گے:امریکی

واشنگٹن(ہمگام نیوز) امریکہ محکمہ خارجہ نے کہاکہ آئندہ 30 دنوں میں پاکستان کو فوجی سازو سامان کی فروخت یقینی بنائیں گے اوراس سے پاکستان انسداد دہشت گردی کی صلاحیتیں بڑھیں گی ۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہاف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان امریکی فوجی سازو سامان کو یمن میں حوثیوں یابھارتی سرحدوں پر استعمال کو مستردکردیا۔یادرہے کہ اس معاملے میں بھارت نے  امریکہ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو فوجی سازو سامان کی ترسیل نہیں ہونی چاہیے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز