Homeخبریں5 سال مکمل ہونے کے بعد بھی محمد اعظم ریاستی عقوبت خانوں...

5 سال مکمل ہونے کے بعد بھی محمد اعظم ریاستی عقوبت خانوں سے بازیاب نہ سکا

5 سال مکمل ہونے کے بعد بھی محمد اعظم ریاستی عقوبت خانوں سے بازیاب نہ سکا

گوادر (ہمگام نیوز) 3 جولائی کو محمد اعظم کی جبری اغواء کو 5 سال مکمل ہوگئے: لواحقین۔

پانچ سال پہلے محمد اعظم کو قابض پاکستانی فوج نے 3 جولائی 2015 کو مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے ٹی ٹی سی کالونی سے اغواء کیا تھا جو پانچ سال کی طویل مدت کے بعد بھی ابھی تک بازیاب نہیں ہو سکا ہے۔

محمد اعظم کے لواحقین نے حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل کرتے ہوے کہا کہ محمد اعظم کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بازیاب کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز