چهارشنبه, مې 21, 2025
Homeخبریںعاصم باجوہ اور اس کے جیسے بلوچوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں...

عاصم باجوہ اور اس کے جیسے بلوچوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ان کے ورثاء کو پہنچا رہے ہیں: حیربیار مری

عاصم باجوہ اور اس کے جیسے بلوچوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ان کے ورثاء کو پہنچا رہے ہیں: حیربیار مری

لندن (ہمگام نیوز) بلوچ قوم دوست رہنماء اور فری بلوچستان مومنٹ کے سربراہ حیربیار مری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ عاصم باجوہ اور اس کے جیسے لوگ(قابض پاکستانی فوج) مغرب اور چین کو پاپا جان کے پیزا پہنچا رہے ہیں جبکہ کشمیر و افغانستان میں خودکش حملہ آور اور بلوچستان میں بلوچوں کی گولیوں سے چھلنی کی گئی لاشیں ان کے ورثاء کو پہنچا رہے ہیں۔

بلوچ رہنماء نے مزید کہا کہ ہمیں سب کچھ معلوم ہے، مگر مجھے اس کی مزید وضاحت کرنے کی ضرورت نہیں ہے، انہوں نے اپنے ٹویٹ کے آخر میں باجوہ لیکس کا بھی ہیش ٹیگ استعمال کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز