دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںذوالفقار علی کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

ذوالفقار علی کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

ذوالفقار علی کو بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

کوئٹہ (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے والے بلوچ ذوالفقار علی ولد سونا خان کے لواحقین نے ان کی بازیابی کی اپیل کردی

لواحقین کے مطابق ذولفقار علی کو قابض پاکستانی فوج نے 3 سال قبل مقبوضہ بلوچستان کے علاقے زندہ پیر ڈیرہ غازی خان سے اغواء کیا تھا جو تین سال گزرنے کے بعد بھی بازیاب نہیں ہوسکا ہے

ذوالفقار علی کے لواحقین نے حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل کرتے ہوے کہا کہ ذوالفقار علی کو بازیاب کرکے ہمیں ذہنی اذیت سے نجات دلایا جائے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز