جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریںبلوچستان: مختلف اوقات میں پیش آنے والے واقعات میں 2 افراد جاں...

بلوچستان: مختلف اوقات میں پیش آنے والے واقعات میں 2 افراد جاں بحق

بلوچستان: مختلف اوقات میں پیش آنے والے واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ، بیلہ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات میں دو افراد جانبحق ہوگئے

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا

کوئٹہ کے علاقے بادینی سٹاپ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بشیر احمد نامی شخص کا قتل کردیا

واقعہ کے بعد پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا، جہاں بعد میں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردیا گیا

مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بیلہ مائی پیر میں نہاتے وقت دو افراد پانی میں ڈوب گئے

ڈوبنے والے افراد میں سے ایک شخص کو بچا لیا گیا جبکہ دوسرا شخص پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

جاں بحق ہونے والے والے شخص کی شناخت محمد یوسف عرف مٹھو کے نام سے ہوی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز