پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںپنجگور قتل و زخمی ہونے والے افراد کی شناخت ہوگئی

پنجگور قتل و زخمی ہونے والے افراد کی شناخت ہوگئی

پنجگور(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں قتل و زخمی ہونے والے افراد کی شناخت ہوگئی۔

اطلاعات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل پنجگور کے علاقے چتکان میں موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے شخص کی شناخت احمد اللہ ولد بشیر احمد کے نام سے ہوگئی ہے جبکہ زخمی ہونے والے شخص کا نام عامر ولد محمد حنیف بتایا جارہا ہے۔

احمد اللہ ولد بشیر ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کا کارندہ بتایا جارہا ہے تاہم قتل کے اصلی محرکات ابھی تک معلوم نہیں ہو پائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز