شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںگوادر جیٹی پر کھڑی کارگو لانچ پر آگ بھڑک اٹھی

گوادر جیٹی پر کھڑی کارگو لانچ پر آگ بھڑک اٹھی

گوادر جیٹی پر کھڑی کارگو لانچ پر آگ بھڑک اٹھی

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں جیٹی پر کھڑی کارگو لانچ پر آگ بھڑک اٹھی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوادر جیٹی پر کھڑی کارگو لانچ پر آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے کے بعد آگ بجھانے والا عملہ جیٹی پر پہنچ کر آگ بجھانے میں کامیاب ہوگئی۔

آتشزدگی کی وجہ سے کارگو کا ایک حصہ کافی متاثر ہوا۔

تاہم اس واقعہ میں کسی قسم کی جانی نقصان کا واقعہ پیش نہیں آیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز