جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںبلوچی زبان کے معروف گلوکار ناکو سبزسامگی کی فوتگی بلوچی موسیقی کیلئے...

بلوچی زبان کے معروف گلوکار ناکو سبزسامگی کی فوتگی بلوچی موسیقی کیلئے بڑی سانحہ ہے

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچی زبان کے معروف گلوگار ناکو سبزل سامگی بلوچ طویل علالت کے بعد گزشتہ دنوں وفات پا گئے۔
۔ان لللہ وان الیہ راجعون۔
واضع رہے سبزل سامگی قریباً پچاس سال سے بلوچی زبان کے فوک گلوکار کی حیثیت سے زبان کی خدمت کر رہے تھے وہ فوک گلوکاری کے زہیروک، سوت لیئکو کے اصناف میں اپنی پُردرد آواز میں بلوچ قوم کو محظوظ کرتے تھے اسکی موت بلوچی موسیقی و گلوکاری کے لیے ایک بہت بڑا سانحہ ہے اسکی موت سے بلوچی میوزک کا کلاسیکی فوک گلوکاری کی جگہ صدیوں تک پُر نہ ہو سکے گی ہمگام ٹیم ناکو سبزل سامگی کی موت پر افسردہ و غمزدہ ہیں،ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اور الللہ تعالی سے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ناکو سبزل سامگی کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں ءُ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز