یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںکوہلو شہر میں پی آئی اے کے دفتر پر بم حملہ کیا۔...

کوہلو شہر میں پی آئی اے کے دفتر پر بم حملہ کیا۔ بی ایل اے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ رات ہمارے سرمچاروں نے کوہلو شہر میں پی آئی اے کے دفتر کے اندر بم کا دھماکہ کیا جس سے دو افرادہلاک اور متعدد زخمی ہوئے یہ بات انہوں نے جمعہ کے روز نامعلوم مقام سے سیٹلا یٹ فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے کہا کہ واقعے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے اس طرح کی کارروائیاں آئندہ بھی بلوچستان کی آزدی تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز