یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںبسیمہ: روڑ حادثے میں ایک شخص جاں بحق

بسیمہ: روڑ حادثے میں ایک شخص جاں بحق

 

بسیمہ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بسیمہ میں پیش آنے والے روڑ حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق بسیمہ کے علاقے گورگی ناگ کے مقام پر پنجگور جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق تربت سے بتایا جارہا ہے، تاہم مزید معلومات موصول نہ ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز