یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںکردستان میں امریکی کونسل خانے پر کار بم دھماکہ

کردستان میں امریکی کونسل خانے پر کار بم دھماکہ

اربیل(ہمگام نیوز) عراقی کردستان کے دارلحکومت اربیل میں امریکی کونسل خانے پہ کار بم دھماکہ، خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عراقی کردستان کے دارلحکومت میں مسلح افراد نے ایک بارود سے لدی ٹرک کو امریکی کونسل خانے کے گیٹ سے ٹکرا دیا۔ اس حملے کے نتیجے میں اب تک ایک شخص کے ہلاکت کی اطلاع ہے مگر یہ معلوم نہیں ہوسکا کے مرنے والا شخص کون ہے۔ خیال رہے کہ کرد فورس پشمرگہ عراقی فوج کے ساتھ مل کر داعش کے خلاف لڑ رہی ہے اور اسلامی جہادیوں کی جانب سے بار بار کردوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز