دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںحب میں سرچ آپریشن متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا

حب میں سرچ آپریشن متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بلوچستان کے شہر حب میں فورسز کا سرچ آپریشن متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اور متعددہ افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز