سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںبلوچ ری پبلکن آرمی نے فورسزپر حملہ کی ذمہ داری قبول کر...

بلوچ ری پبلکن آرمی نے فورسزپر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن آرمی نے فورسزپر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی ، ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے آواران میں ماشی چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکارہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ترجمان نے کہا کہ مقصد کے حصول تک فورسز پر حملے جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز