تربت(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے آپسر میں نوجوان نے خودکشی کر لی۔
تفصیلات کے مطابق آپسر کنر وارڈ کے رہائشی نوجوان نے زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کر کرلیا۔
خودکشی کرنے والے نوجوان کی شناخت معراج ولد نصیر احمد کے نام سے ہوگئی ہے اور وہ تربت کے علاقے آپسر کنروارڈ کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔