سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںمقبوضہ بلوچستان سے جبری لاپتہ ہونے والےبلوچ فرزند بازیاب

مقبوضہ بلوچستان سے جبری لاپتہ ہونے والےبلوچ فرزند بازیاب

احمدوال (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نوشکی سے جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والا بلوچ فرزند عبدالغنی ولد رسول بخش مینگل بازیاب ہوکر اپنے گُھر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق بازیاب ہونے والا بلوچ فرزند عبد الغنی کو 13مارچ 2019 کو پاکستانی قابض فورسز نے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نوشکی سے جبری طور پر گمشدہ کرنے کے بعد ریاستی اذیت خانوں میں منتقل کر دیا تھا ۔آج بلوچ فرزند بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

مقبوضہ بلوچستان سے قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار افراد کی باحفاظت بازیابی کی جدوجہد کرنی والی تنظیم وائس فار بلوچ مِسنگ پرسنز نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیسبک پر بیان دیتے ہوئے عبدالغنی کی بازیابی کی تصدیق کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز