سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںکوئٹہ: ڈی سی آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے پر انجمن تاجران...

کوئٹہ: ڈی سی آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے پر انجمن تاجران کے خلاف مقدمہ درج

 

کوئٹہ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں انجمن تاجران کوئٹہ کے خلاف یکے بعد دیگرے ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ایف آئی آر میں انجمن تاجران کے صدر رحیم کاکڑ رحیم آغا، ہارون شاپنگ سینٹر کے مالک و دیگر 300 افراد نامزد کئے گئے ہیں۔

مقدمہ ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے پر درج کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز