کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مستونگ اسپلنجی کے رہائشی میر آحمد بنگلزئی پاکستانی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔
میر آحمد بنگلزئی کو ڈیڑھ سال قبل کوئٹہ کے علاقے سریاب سے قابض پاکستانی فورسز نے جبری طور پر حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کیا تھا۔