پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںکیچ: دشت میں قابض پاکستانی فوج پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ،...

کیچ: دشت میں قابض پاکستانی فوج پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

 

کیچ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ دشت، نوک کور (ندی) میں احمد چانکر کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کی دو گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حملے مسلح افراد نے قابض فوج پر فائرنگ کی جس قابض فوج کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

ذرائع کے مطابق حملے کے فوراً بعد فورسز کی مدد کیلئے جائے وقوع پر پاکستانی گن شپ ہیلی کاپٹر پہنچ گئے۔

یاد رہے کیچ سمیت مقبوضہ بلوچستان کے طول و عرض میں قابض پاکستانی فوج پر اس طرح کے حملے بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں کی جانب سے ہوتی رہتی ہیں جو پچھلی کئی دھائیوں سے جاری ہیں۔ تاہم دشت میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز