چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںکرونا کے پیش نظر پاکستانی مسافر نہ آئیں: متحدہ عرب امارات

کرونا کے پیش نظر پاکستانی مسافر نہ آئیں: متحدہ عرب امارات

دبئی(ہمگام نیوز) مانٹیرینگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کرونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پاکستان سمیت چار ممالک پر پابندی لگا دی ہےـ

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی انٹرنینشل ایمرجنسی اینڈ کرائسز مینجمنٹ اتھارٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بنگلادیش، نیپال، سری لنکا اور پاکستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی کا اطلاق بدھ 12 مئی سے ہوگاـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز