پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںکیچ: پیدارک میں گولیوں سے چھلنی ایک شخص کی لاش برآمد

کیچ: پیدارک میں گولیوں سے چھلنی ایک شخص کی لاش برآمد

کیچ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے پیدارک میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔

زرائع کے مطابق مقتول کی شناخت الطاف ولد مولابخش کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے نعش ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ تاہم ابھی تک کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز