پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںلاپتہ محمد عیسٰی کو فوری بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

لاپتہ محمد عیسٰی کو فوری بازیاب کیا جائے: لواحقین کی اپیل

تربت(ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ محمد عیسیٰ کو بازیاب کیا جائے ـ

لواحقین کے مطابق محمد عیسٰی ولد میردوست، سکنہ سنگانی سر تربت، کو قابض پاکستانی فوج نے 21 مارچ 2021 کو مشرقی سنگانی سر تربت سے جبری طور پر اغوا کیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے اور گمان غالب یہی ہے کہ موصوف پاکستان کے قائم کردہ غیرقانونی عقوبت خانوں میں اسیر انسانیت سوز ازیتیں سہہ رہا ہے۔

لواحقین نے حکومت اور انسانی حقوق کے اداروں سے دست بستہ اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد عیسیٰ کو انسانی ہمدردی کے بنیاد پر فوری بازیاب کرائیں اور بیٹے کی جبری گمشدگی کے ازیت سے نجات دلائیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز