جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریںبحرین نے پاکستان سمیت 5 ممالک پر پابندی عائد کردی ـ

بحرین نے پاکستان سمیت 5 ممالک پر پابندی عائد کردی ـ

منامہ (ہمگام نیوز) مانٹرینگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق بحرین نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پاکستان سمیت پانچ ممالک پر پابندی لگا دی ـ

تفصیلات کے مطابق بحرین نے اتوار کے روز ایک ریڈ لسٹ جاری کیا جس میں پاکستان سمیت بھارت، بنگلادیش، نیپال اور سری لنکا سے آنے والے مسافروں پر پابندی لگا دی ہے ـ

زرائع کے مطابق جن ممالک کے شہریوں پر پابندی لگا دی گئی ہے وہاں پابندی کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز