خضدار(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار کے تحصیل وڈھ کے علاقہ سارونہ کسوری گوٹھ مارو میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون جان بحق ہوئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق مسمات زوجہ بھورا خان گرگناڑی زخمی ہوئیں جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔