تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت گیبن سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک کم سن نوجوان کو گھر سے اغوا کرکے لے گئے ۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ شب 2 بجے کے قریب مسلح افراد تربت کے علاقے گیبن میں ایک گھر میں داخل ہوئے اور 16 سالہ طالبعلم شمشیر احمد ولد منیر احمد نادل کو اغوا کرکے لے گئے۔


