Homeخبریںکوہلو نساو سورین کہور میں پاکستانی فوج کی جارحیت

کوہلو نساو سورین کہور میں پاکستانی فوج کی جارحیت

کوہلو (ہمگام نیوز) ہمگام نیوز کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کوہلو میں بروز بدھ سے پاکستانی فوج نے جارحیت کا آغاز کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے پاکستانی فوج کی ضلع کوہلو کے علاقے سورین کہور نساو میں فوج نے جارحیت کی ہے، جو کہ آخری اطلاع آنے تک جاری ہے۔

فوج نے اس جارحیت میں وہاں رہائش پزیر کئی مقامی لوگوں کی جھگیوں کو آگ لگاکے جلادی ہیں۔ بہت سے افراد پر تشدد کرکے ان کو بری طرح سے مارا پیٹا گیا ہے۔

جس سے لوگوں میں سخت خوف و ہراس پھیلائی گئی ہے۔ تاہم گرفتار افراد کی تفصیل معلوم نہ ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز