چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںخضدار تیز رفتار گاڈی کو حادثہ تین افراد جاں بحق چار زخمی۔

خضدار تیز رفتار گاڈی کو حادثہ تین افراد جاں بحق چار زخمی۔

خضدار(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق خضدار میں تیز رفتار گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے باعث تین افراد جانبحق اور چار زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کار گاڈی میں سات افراد سوار تھے جن میں سے تین جاں بحق جبکہ چار شدید زخمی ہیں اور زخمیوں کو ریسکیو کرکے ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ لالھوریان کے مقام پر تیز رفتاری کی وجہ سے ٹائر برسٹ ہونے کے سبب پیش آیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز