حب(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب بھٹ آباد چڑھائی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے میاں بیوی قتل کے میں ملوث ایک ملزم اسماعیل ولد محمد ابراھیم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار کاروائیاں جاری ہیں