دوشنبه, جنوري 13, 2025
Homeخبریںلورالائی: ایکسائز آفیسر سے 40 کلو چرس برآمد

لورالائی: ایکسائز آفیسر سے 40 کلو چرس برآمد

لورالائی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق لورالائی پولیس نے ایکسائز آفیسر لورالائی محمد اکرم کو گرفتار کر لیا۔

لورالائی پولیس کے مطابق ملزم 40 کلو چرس برآمدگی کے مقدمہ میں ملوث تھا، لورالائی پولیس نے ڈی آئی جی لورالائی سید علی محسن کے حکم پر گرفتار کرکے لیا۔ مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز