تربت(ہمگام نیوز) 30 مئی کو پاکستانی فوجی اہلکاروں نے گروک ، ھوشاپ ضلع کیچ میں متعدد مکانات پر چھاپے مارے اور منظور ولد واجو کو حراست میں لے کر جبری لاپتہ کردیا-
جارحانہ کارروائیوں کے دوران پاکستانی فوج نے گھروں کے قیمتی سامان لوٹ لیے اور خواتین پر تشدد کیا۔
ھوشاپ ایک اور گاؤں دمب میں بھی پاکستانی فوج نے گھروں میں چھاپے مارے جہاں سے گرفتاریوں کی اطلاع نہیں ملی۔