یکشنبه, جنوري 12, 2025
Homeخبریںحب: ڈیم کی پانی میں ڈوب کر دو خواتین جانبحق۔

حب: ڈیم کی پانی میں ڈوب کر دو خواتین جانبحق۔

حب (ہمگام نیوز) حج سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حب ڈیم بندر بھڑہ کے ساحل پر پکنک مناتے ہوئے دو خواتین ڈیم کی پانی میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ڈوب کر جانبحق والی خواتین کی نعشیں سمندر سے نکال کر ایدھی کے رضا کاروں نے آر ایچ سی وندر منتقل کر دیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ جانبحق ہونے والی خواتین کا تعلق سابق وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی اوتھل سید عبدالحفیظ شاہ عرف منوں شاہ کے خاندان سے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز