حب(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب میں موٹرسائیکل اور کار گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ہے
زرائع کے مطابق بدمست تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر خود فرار ہوگیا. بدمست کار سوار کی ٹکر کے فوری بعد موٹر سائیکل سوار موقع پر جانبحق ہوگیا اور اس کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا ہے
مقامی ذرائع کے مطابق جانبحق ہونے والا شخص اپنے ساتھی کے ہمراہ وندر سے کراچی جارہا تھا. حادثے کار شکار ہونے والوں کا تعلق کراچی لیمارکیٹ سے بتایا جارہا ہے.
زخمی اور جانبحق ہونے والے افراد کی شناخت دلیپ کمار ولد رام چند
اور پرکاش ولد ہندامل کے ناموں سے ہوئی ہے