جمعه, جنوري 10, 2025
Homeخبریںحب: ندی میں نہاتے ہوئے ایک 7 سالہ بچہ ڈوب کر جانبحق

حب: ندی میں نہاتے ہوئے ایک 7 سالہ بچہ ڈوب کر جانبحق

حب(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق حب ندی میں نہاتے ہوئے ایک 7 سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جانبحق ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق ندی میں ڈوبنے والے بچے کا نام باسط ولد بالاچ بتایا جا رہا ہے جس کا تعلق حب شہر کے علاقہ چیزل آباد سے تھا جو ندی میں ڈوب کر جانبحق ہو گیا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ لاش کو ایدھی رضاکاروں نے نکال کر اسپتال منتقل کر دی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز