شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںکوئٹہ: انسکمب روڈ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔

کوئٹہ: انسکمب روڈ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔

کوئٹہ(ہنگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے علاقے انسکمب روڈ سے ایک شخص کی لاش بر آمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے انسکمب روڈ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جیسے شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز