اوستہ محمد(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد سٹی چوروں کے ہاتھوں یرغمال ایک ہی رات میں مختلف کالونیوں میں سات چوری کی وارداتیں ہوئی ہے چور قیمتی موبائل نقد رقم شمسی پلیٹ اور دیگر سامان با آسانی چوری کرکے لے گئے.
عام عوام کا کہنا ہے کہ ان وارداتوں میں ملوث افراد کو پولیس کی پشت پناہی حاصل ہے.


