پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںبولان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا...

بولان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا :

بولان(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے سنی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کر دیا ہے ۔

لیویز کے مطابق بدھ کو ضلع کچھی کی تحصیل سنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عطاء محمد ولد محمد امین قوم جتوئی سہر سکنہ سنی جاں بحق ہوگیا ہے.

لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز